قندوز ،قندھار دھماکوں نے ثابت کر دیا داعش افغانستان کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے:حامد کرزئی
دبئی :افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ قندوز اور قندھار میں دھماکے ثابت کرتے ہیں کہ داعش افغانستان کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان کی موجودہ حکومت کو عالمی…