براؤزنگ ٹیگ

neo newsnetwork

لاہور میں آن لائن لڑکیاں سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور: پولیس نے آن لائن لڑکیاں سپلائی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سوشل میڈیا پر لوگوں سے رابطہ کرکے انہیں جسم فروش لڑکیوں سے ملواتے تھے ۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور پولیس نے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث گروہ کے تین افراد کو…

لڑکی لڑکا تشدد کیس، عدالت نے عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد : مقامی عدالت نے  عثمان مرزا سمیت سات ملزمان پرفردجرم عائد کردی ۔ ملزمان کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی لیکن ملزما ن نے  صحت جرم سے انکار کیا ۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ای الیون میں لڑکی لڑکا تشدد اور بلیک…

سپریم کورٹ نے اقلیتوں کی 30 ہزار خالی آسامیوں پر تشویش کا اظہار کردیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی اسامیوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔ عدالت نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ۔  تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے رحیم…

طالبان حکومت کا قیام ، افغان فنکاروں نے دودھ گوشت سبزی بیچنا شروع کردی

کا بل  : افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد اداکار موسیقار گلوکار اور فنون لطیفہ سے وابستہ افراد یا ملک چھوڑ گئے یا  پھل سبزیاں بیچنے پر مجبور ہوگئے ۔  تفصیلات کے مطابق افغانستان میں دو دہائیوں بعد طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تعاون کی مکمل یقین دہانی کرادی

اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کو " ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی " مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو  گردشی قرضوں کے لئے بھی اصلاحات کے پروگرام پر عملدرآمد جاری رکھنے کے عزم کا اظہا ر کردیا گیا ۔  تفصیلات…

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو دیکھنے والوں کی تعداد ایک ارب سے بھی بڑھ گئی

لندن :سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا ۔ دنیا بھر میں ٹک ٹاک  دیکھنے والوں کی تعداد ایک  ارب سے زیادہ ہوگئی ۔  دنیا بھر میں کم عرصے میں مقبولیت حاصل کرنے والی مختصر دورانیے کی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو دل کا دورہ ، ہسپتال داخل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ۔ سابق کرکٹر کی انجیو پلاسٹی کردی گئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو دل کے دورے کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا ہے ۔…

بجلی کی پیداواری قیمت 60 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں بجلی کی پیداواری لاگت 60 فی صد تک بڑھ چکی ہے ۔ پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ ڈیزل ، فرنس آئل ، کوئلہ ،ایل این جی اور گیس سے بجلی بنانا ہے ۔   تفصیلات کے مطابق  گزشتہ ایک سال میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 6 روپے…

پیسہ بولتا ہے ، پاکستان کو انکار لیکن بھارت جانے پر سب راضی ہوں گے ، کرکٹر عثمان خواجہ

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹور سے انکار کردیا گیا لیکن بھارت جانے سے کوئی بھی ٹیم انکار نہیں کرے گی  کیونکہ پیسہ بولتا ہے ۔ پاکستان کو انکار آسان اور بھارت کو مشکل ہے۔ آسٹریلین میڈیا سے گفتگو میں…

جیمز بانڈسیریز کی 25 ویں فلم کا پریمیئر شو اگلے ہفتے ہوگا

ہالی وڈ: جیمز بانڈسیریز کی اگلی فلم کا پریمیئر آئندہ ہفتے ہوگا ۔ نوٹائم ٹو ڈائی  کے پریمیئر شو میں برطانوی شہزاد ہ چارلس اور ولیم  شرکت کریں گے ۔فلم کو برطانوی سینما گھروں میں آٹھ اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی…