براؤزنگ ٹیگ

neo newsnetwork

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سعودی حکومت کا اظہار تشکر

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے 3 ارب ڈالر دینے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے سعودی قیادت کا پاکستان کے ساتھ ایک بار پھر دوستی…

لاہور میں دو سالہ بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا ، ملزم گرفتار

لاہور: دوسالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔پولیس نے ملزم اور دیگر تین رشتہ داروں کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں کنیزہ نامی خاتون اپنے دوسالہ بیٹے علمدار کے ساتھ اپنے منہ بولے بھائی کے ہاں ٹھہری ہوئی…

بھارت میں ہم جنس پرستی پر مبنی اشتہار نے نئی بحث چھیڑ دی

ممبئی : بھارت میں ہم جنس پرستی پر مبنی  اشتہار وائرل ، انتہا پسند ہندو مشتعل ہوگئے ۔ سرکاری سطح پر کمپنی کو اشتہار ختم کرنے کا بول دیا  گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ڈابر کمپنی کے ہم جنس پرستی پر…

بھارت کے خلاف فتح کا بڑی دیر سے انتظار تھا ، مہوش حیات

کراچی : معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہت انتظار کروایا لیکن بھارت کے خلاف فتح نے سب کچھ بھلا دیا ۔  اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخی فتح دلائی ہے  وہ پاکستان کی…

بھارتی لوک سبھا کے سپیکر کی پاکستانی چیئرمین سینٹ کو دورہ بھارت کی دعوت

نئی دہلی :  بھارتی لوک سبھا کے اسپیکرنے پاکستان کے چیئرمین سینیٹ کو دورہ بھارت کی دعوت ایک خط کے ذریعے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت کے لئے خط…

تکذیب نکاح کیس : عدالت نے اداکارہ میرا کو چپ کرادیا

لاہور : معروف اداکارہ میرا نے عدالت میں رو رو کر خود کو بے قصور ثابت کرنے کی کوشش کی ۔ میرا کا موقف تھا کہ امریکا میں میری بات سنی جاتی ہے پاکستان میں کوئی نہیں سنتا ۔  تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل…

مسلمانوں اورعیسائیوں سے بھارتی شہریت چھین لی جائے ، انتہاپسند ہندو رہنما کا مطالبہ

نئی دہلی : انتہا پسند ہندو رہنما نےبھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کا مطالبہ کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر دواکتوبر تک ان کی دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل نہ کیا گیا تو بھارت بھر میں " جل سمادھی " کی جائے گی ۔   تفصیلات کے مطابق بھارت میں   انتہا…

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کا بیس سال قبل گایا ہوا گیت ریلیز کردیا گیا

ممبئی : بھارتی گلوکارہ لتامنگیشکر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا گیت " ٹھیک نہیں لگتا " مل گیا ۔ بھارتی فلم ساز نے بیس سال پرانا  گیت لتا منگیشکر کو سالگرہ پر گفٹ کردیا ۔  تفصیلات کے مطابق بھارت کے معروف فلمساز ویشال بھردواج نے  بیس سال قبل…

برطانوی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر معافی مانگ لی

لندن : برطانوی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے  پر معافی مانگ لی ۔چیئرمین انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ  ہمارے فیصلے سے جن کو تکلیف ہوئی ہے میں ان سے اظہار افسوس کرتا ہوں ۔  تفصیلا ت کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین واٹ مور نے…

انگلش کرکٹ بورڈ نے خوف کی وجہ سے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کیا ، مونٹی پینسر

لندن : سابق انگلش کرکٹر مونٹی پینسر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لئے محفوظ ملک ہے لیکن انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کسی خوف کی وجہ سے کیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مونٹی پینسر نے انگلش کرکٹ…