قومی ویمن ٹیم کی 3 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں
کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی 3 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں جس پر انہیں قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف ہوم سیریز کیلئے قومی ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں جاری ہے جس میں شریک تین…