ریاست مدینہ میں جو جنرل اچھا کام کرتا تھا وہ اوپر آ جاتا تھا:عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانیت کی وجہ سے ایک قوم مضبوط ہو جاتی ہے ۔ مدینہ کی ریاست پہلی ریاست تھی جس نے کمزور طبقے کی ذمہ داری لی تھی ۔ریاست مدینہ میں جو جنرل اچھا کام کرتا تھا اوپر آجا تا تھا۔
رحمت…