وزیراعلیٰ پنجاب کا نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار فائرنگ کے واقعے کا نوٹس
فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کے شہر فیصل آباد میں سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کا…