یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری کس پر ہوگی؟،مشعال ملک نے بتادیا
لاہور:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاکہناہے کہ اگر یاسین ملک کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری مودی پر ہوگی ۔
انہوں نے لاہور پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر یاسین ملک کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ…