ضرورت فیصلہ برائے حکومت
خداہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ بھی دکھائی نہ دے
بچپن سے آج تک اقتدار بدلتے دیکھے باریوں والے بھی اور ایک بار والے بھی اگر نہیں دیکھا کسی میں تو وہ حقیقی معنوں میں جذبہ خدمت خلق. میں نے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو بنیادی…