آریان خان کے وکلا نے ضمانت کیلئے ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کی ضمانت کے لیے ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے بتایا کہ سیشن کورٹ کی جانب سے درخواست مسترد کیے جانے کے فوری بعد آریان خان کے وکلا نے ہائی کورٹ میں…