مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے
کراچی: مفتی تقی عثمانی نے مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی۔
کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار ان کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر…