وقار یونس اور معین خان محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر حیران
لاہور: بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز وقار یونس اور معین خان نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں…