ملک میں بڑھتی مہنگائی نے متوسط طبقے کیلئے بھی گزر بسر مشکل کر دیا
لاہور: مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ، متوسط طبقے کیلئے بھی گزر بسر مشکل ہو گئی ، آٹا مہنگا ہونے سے سادہ روٹی کی قیمت دو روپے بڑھا دی گئی ، روٹی کی قیمت 12 روپے ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ، ضروری اشیاء کی قمیتوں میں ہوشربا اضافے نے…