لیگی وفد کی ڈاکٹر عبدالقدیر کی رہائش گاہ آمد ، اہلخانہ سے اظہار افسوس ،شہباز شریف اور مریم شامل نہیں…
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ پر ان کی صاحبزادی اور اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وفد میں صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز شامل نہیں تھی۔
نیو نیوز…