ہمارا مطالبہ عام انتخابات، قوم 23 مارچ کو اسلام آبا کی جانب مارچ کرے گی: مولانا فضل الرحمان
پشاور: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی، خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت کی شکست اپوزیشن کی فتح ہے۔ …