براؤزنگ ٹیگ

match

ایشیا کپ: بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ معطل ، فیصلہ ریزرو ڈے پر ہوگا

کولمبو: ایشیا کپ میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ معطل ہوگیا ہے اور کل کھیل دوبارہ شروع ہوگا ۔ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیاہے۔بھارت نے 24.1 اووروں میں 2 وکٹوں کے…

ایشیا کپ: سپر فور مرحلے کے میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ، فائنل کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا

لاہور:  ایشیا کپ  سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے  بنگال ٹائیگرز کو سات وکٹوں سے شکست دینے کے بعد  پاکستان سپر فور مرحلے کے پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔…

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 48 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

کینڈی: پالیکیلے میں بوندا باندی شروع ہو گئی جس کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ایشیا کپ میں سب سے بڑے پاکستان بھارت ٹاکرے میں بھارت کی تین وکٹیں گر گئی ہیں.  شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بلے بازوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا جبکہ…

ایشیا کپ:بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کینڈی:  ایشیا کپ میں آج سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں بوندا باندی رک گئی جس کے بعد فیلڈز اور وکٹ کورز کو ہٹا دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان…

پی ایس ایل میں 9 کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے پر میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں جن کے مطابق ٹیم کیلئے 12 فٹ کھلاڑیوں کی ضرورت ہو گی اور 9 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ ملتوی کر دیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پی…

پہلا ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چٹاگانگ:  بنگلادیش نے  پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ  آج چٹا گانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج بنگلا دیش…

پاکستان کی ٹیم میچ چاہے ہار گئی پر دل جیت لیا: برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد کہا ، میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی ، اب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان…

قوم کو آپ پر فخر ہے: وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم کومبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں جدہ میں وفاقی وزرا کے ساتھ میچ دیکھتے ہوئے کی تصویر بھی ٹویٹ کی۔…

پاک بھارت ٹاکرا، شاہینوں نے سورماؤں کو دھول چٹا دی

دبئی: پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین سنسنی خیز مقابلے کا ٹاس ہوا جس کو پاکستان نے جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ اور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالی فائنگ راؤنڈ، عمان اور پاپوا نیوگنی کے درمیان میچ جاری

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میلہ متحدہ عرب امارات میں سج گیا ، میگا ایونٹ کے کوالی فائنگ راؤنڈ میں عمان کا مقابلہ پاپوا نیوگنی سے ہو رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ۔ عمان نے پاپوا…