راج کمار راؤ اور پترا لیکھا پال شادی کے بندھن میں بندھ گئے
چندی گڑھ: بالی وڈ کے اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ پترا لیکھا پال شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور دونوں نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے مداحوں کو نئی زندگی شروع کرنے سے متعلق آگاہ کیا۔
راج کمار اور پترا لیکھا کی شادی کی مرکزی تقریبات…