خواتین کی بے حرمتی کا کیس، پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد
کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت 3 ملزمان پر گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی…