وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈسمتھ نے ملالہ کو شادی پر کیا کہا ۔۔۔ ؟
لندن: ملالہ یوسفزئی کو شادی کے بعد دنیا بھر سے مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں ۔ ملالہ یوسفزئی اور اثر ملک کے نکاح کی تصاویر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں…