پسند کی شادی جرم بن گیا، باپ نے بیٹی کو گھر بلا کر قتل کردیا
کراچی : سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا۔
نیونیوز کے مطابق بینظیر لاکھو نامی لڑکی نے دو ماہ قبل اپنی پسند سے رجب انڑ نامی نوجوان سے شادی کی تھی۔ اس شادی پر لڑکی کے گھر والے راضی نہیں تھے اور انہوں…