براؤزنگ ٹیگ

London

سابق برطانوی کلب ڈانسر کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات سامنے آگئیں

لندن: برطانیہ کی سابق ڈانسر پریسفون رضوی نے اسلام قبول کرنے کی وجوہات بتادیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسلام نے اس کی زندگی ہی تبدیل کردی ہے کیونکہ اسلام نے ان کو کپڑے ہی نہیں ذہنی سکون بھی دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام قبول کرنے والی سابق…

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی

لندن : وکی  لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی ۔ جولین اسانج کی ہونے والے بیوی سٹیلا مورس نے کہا ہے کہ وہ امید رکھتی ہیں کہ ان کی شادی میں اب مزید کوئی رکاوٹ  نہیں آئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق  برطانوی جیل میں قید وکی لیکس کے بانی…

جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق فیصلہ رواں ہفتے متوقع

لندن: برطانوی عدالت اس ہفتے وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج کو ہیکنگ اور چوری کے الزام میں امریکہ کے حوالے کرنے کے متعلق کیس کی سماعت کرے گی۔   دو روزہ سماعت بدھ کو لندن کی ہائی کورٹ میں شروع ہو گی جس میں امریکی استغاثہ نے جنوری…

برطانوی نشریاتی ادارے نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی

لندن: برطانونی نشریاتی ادارے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار سے تحریری طور پر معافی مانگ لی۔ اسحاق ڈار سے تحریری معذرت میں کہا گیا کہ نیو ویژن ٹیلی ویژن پر آٹھ جولائی دو ہزار انیس کو دی رپورٹرز پروگرام نشر ہوا…

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو دیکھنے والوں کی تعداد ایک ارب سے بھی بڑھ گئی

لندن :سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا ۔ دنیا بھر میں ٹک ٹاک  دیکھنے والوں کی تعداد ایک  ارب سے زیادہ ہوگئی ۔  دنیا بھر میں کم عرصے میں مقبولیت حاصل کرنے والی مختصر دورانیے کی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

انسان دوستی ” ڈولفن ” کی جان لے گئی

لندن: انسانوں کی جانوروں سے محبت کے کئی قصے مشہور ہیں لیکن کسی جانور کی انسانوں سے محبت اور لگاؤ کی داستانیں کم ہی سننے یا دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ یہ واقعہ برطانوی کاؤنٹی کارن ویل کے ساحلی علاقے کا ہے جہاں پر اکثر ایک ڈولفن دیکھی جاتی تھی ۔…

نواز شریف رواں سال واپس آ رہے ہیں،انتہائی قریبی ذرائع کا دعویٰ

لاہور:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف رواں سال وطن واپس آ رہے ہیں ،نواز شریف ہی اس ملک کو بھنور سے باہر نکال سکتے ہیں ۔ رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ…

لندن: شفقت محمود کی تعلیمی تنظیموں کے سربراہوں سے ملاقات، تعلیمی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی لندن میں ایڈوانس ہائر ایجوکیشن کی سی ای او ایلیسن جانز اور کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی چیف ایگزیکٹو کرسٹین اوزڈن سے الگ الگ ملاقاتیں ، باہمی تعلیمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔…

افغان سلامتی امور کے مشیر اور وزیر مملکت کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات

لندن: افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس حوالے سے افغان قومی سلامتی کونسل کا بیان بھی…