براؤزنگ ٹیگ

London

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

لندن: عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی آ گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔ برینٹ خام تیل قیمت میں کمی کے بعد  کم ہو کر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہو کر…

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی نواز شریف کےتاریخی استقبال کیلئے وطن واپسی

لندن: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے تاریخی استقبال کی تیاریوں کے لئےمختصر دورہ لندن کے بعد آج لاہور پہنچیں گی۔ مریم نواز نے نواز شریف کی واپسی پر تاریخی استقبال کے لئے ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان علی پر دہشت گردی، بغاوت کا مقدمہ درج

اسلام آباد:  لندن میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان علی کے خلاف سوشل میڈیا پر عدالتی افسر کی توہین کرنے پر غداری اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سماجی کارکن شایان علی کے خلاف اسلام…

نواز شریف یو اے ای اور یورپ کے دورے کے بعد  واپس لندن پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کےقائد  نواز شریف سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور متعدد یورپی ممالک کے جامع دورے کے بعد واپس  لندن پہنچ گئے۔ اس دورے میں انہوں نے بااثر رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔…

ہیتھرو ایئرپورٹ سکیورٹی سٹاف  کا ہڑتال کا اعلان

لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ کے سکیورٹی سٹاف  نے رواں ماہ ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیا۔  برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار سٹاف نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کےلیے رواں ماہ کے آخر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ …

ہیری کی عدالت پیشی، 130سال میں پہلی بار کوئی برطانوی شہزادہ عدالت میں پیش ہوا

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری عدالت میں پیش ہوگئے۔130 برسوں میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی برطانوی شہزادہ عدالت میں پیش ہوا ہے ۔ برطانوی شہزادہ ہیری آج لندن ہائی کورٹ میں بطور گواہ پیش ہو ئے۔ 1890 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب عدالت…

اللّہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے: میاں نواز شریف

لندن:ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کاکہنا تھا کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں دفتر روانگی سے قبل میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان…

گاڑ ی برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سےٹکرا گئی،ڈرائیور گرفتار

لندن: گاڑی برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے ٹکراگئی ۔ ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کےگیٹ…

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا

لندن:بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں مزید 0.25 فیصد اضافہ کردیا ہے۔بینک آف انگلینڈ نے مسلسل 12 ویں بار شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔اس اضافے سے برطانیہ میں شرح سود 4.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ برطانوی مرکزی بینک کے مطابق اب کساد بازاری…