گیس دن میں صرف 8 گھنٹے
اسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی نے اعلان کیا کہ رواں سال بھی گیس لوڈ شیڈنگ ہوگی۔
نگران وزیر توانائی علی وزیر کا کہناہے کہ اس سال قدرتی گیس30 فیصد کم ہوئی ہے جبکہ ملک میں گیس کی ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہے۔
…