کم عمری میں ڈرائیونگ پر 1 ہزار 213 مقدمات درج
لاہور : لاہور میں کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے پر 1 ہزار 213 مقدمات درج کر لیے گئے۔
لاہور ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ سینکڑوں گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔…