بھارت نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر تعینات فوجیوں کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کردیا
نیو دہلی: بھارت نے چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجیوں کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کر دیا ۔
اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چینی سرحد پر تعینات بھارتی فوجیوں کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کیا گیا ہے ۔ جدید امریکی 'سِگ…