مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا الزام مگر خطے کا محفوظ ملک
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اقلیتیں اور اُن کی عبادت گاہیں محفوظ ہیں مندر،گوردوارے اور گرجا گھروں کو نقصان پہنچانے کاکوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کسی اقلیتی عبادت گاہ کو نقصان پہنچنے کی صورت میں انتظامیہ اور عدالتیں نہ صرف سخت با زپُرس کرتی…