کرک: پولنگ سٹیشن پر فائرنگ ، پی ٹی آئی ایم این اے کے کزن جاں بحق
کرک: کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ فقیر خیل میں پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا اور فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق فائرنگ پی ٹی آئی ایم این اے شاہد کے ہوم اسٹیشن پر ہوئی۔ جاں بحق ہونے والے دونوں ایم این…