پی ایس ایل سیون میں کراچی کنگز کو مسلسل پانچویں شکست کا سامنا
کراچی :پی ایس ایل سیون کراچی کنگز کیلئے ایک ڈرائونا خواب ثابت ہونے لگا ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دیدی ،پی ایس ایل کے سیزن 7 میں کراچی کنگز کو پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی…