اہم عدالتی ہفتہ شروع،دو ججز اور دو سابق وزرائے اعظم سے متعلق فیصلوں کا امکان
اسلام آباد: اہم عدالتی ہفتہ آج سے شروع ہوگا جو کئی اہم ترین شخصیات کے مستقبل کے لیے انتہائی اہمیت اختیار کرگیاہے۔دو سابق وزرائے اعظم عمران خان ، نوازشریف اورسپریم کورٹ کے دوججزجسٹس سردار طارق اور جسٹس مظاہرنقوی سے متعلق فیصلوں…