پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 8 جولائی سے شروع ہوگی
لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 8 جولائی سے شروع ہوگی ، لارڈز میں ہونے والے دوسرے ون ڈے کے لیے سو فی صد شائقین کو انٹری کی اجازت مل گئی ۔
پاکستان انگلینڈ سیریز کا دوسرا میچ دس جولائی کو لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا…