براؤزنگ ٹیگ

Judge

ایک پارٹی چیئر مین کیخلاف فیصلہ دینے پر منصوبہ بندی کے تحت میرے خلاف مہم چلائی گئی: ہمایوں دلاور

اسلام آباد:  پی ٹی آئی  چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور  کا کہنا ہے کہ  ایک پارٹی کے چیئرمین کے خلاف فیصلہ دینے پر میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم شروع کی گئی، دنیا بھر…

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ مجھے کہا گیا کہ میں بہادر ہوں۔ میں نے کہا جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے ۔ بہادر جج وہ ہوتا ہے جو حق فیصلہ کرتا ہے۔ …

برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد : پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف کیے جانے والے سینئر ترین جج شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پاکستان بار کونسل کی 3 رکنی انرولمنٹ…

مسجد میں مبینہ طور پر فجر کی اذان بند کرنے والے جج کا تبادلہ

ٹنڈو محمد خان : ٹنڈو محمد خان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نے مبینہ طور پر گاؤں بخشو خان بڑدی کی مسجد میں فجر کی اذان بند کروانے کا زبانی حکم  جاری کردیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو اور نوٹیفکیشن کے مطابق جج کے حکم کی تعمیل کے لئے  پولیس مسجد…