5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 64 افراد ہلاک، 43 زخمی
جو ہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 64 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم بحالی کا عمل…