بحرین میں 50 سال بعد یہودی جوڑے کی شادی
منامہ: بحرین میں تقریباً پچاس سال کے بعد یہودی جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہودی جوڑا بحرین اور اسرائیل کے درمیان ''ابراہیم معاہدے'' کے ایک سال بعد شادی کے بندھن میں بندھا ہے۔
اس تقریب کا انعقاد گزشتہ دنوں منامہ کے رٹز کارلٹن ہوٹل…