براؤزنگ ٹیگ

ISPR

آرمی چیف سے سعودی بحریہ کے چیف کی ملاقات ، افغان صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل سعودی بحریہ کے کمانڈر نے ملاقات  کی ہے۔ ملاقات میں افغان صورتحال اور خطے میں امن واستحکام کی کوششوں پربھی بات چیت ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی بحریہ کے سربراہ سے…

پاکستان میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت انسداد دہشت گردی کی مشقیں ختم

راولپنڈی : شنگھائی تعاون تنظمن کے تحت پاکستان مںخ پہلی بار ہونے والی مشترکہ انسداد دہشت گردی کی مشقیں ختم ہوگئی ہیں۔ مشقوں مںگ چنی اور پاکستان کے فوجی دستوں نے شرکت کی ۔مشقوں مںا عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کلئےر باہمی تعاون بڑھانے پر توجہ…

دہشتگردوں کا شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی: دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک جوان کو شہید کر دیا ہے، فورسز نے دہشگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا جس سے وہ پسپائی اختیار کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن، دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا کیپٹن شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ، 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈروں سمیت 10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے…

ایرانی حدود سے پاکستانی حدود میں فائرنگ، ایف سی کا 1 سپاہی شہید، 1 زخمی

راولپنڈی: ایرانی حدود سے ایف سی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سپاہی مقبول شہید اور ایک زخمی بھی ہو گیا۔    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان چوکب کے علاقے میں ایران کی حدود سے ایف سی پوسٹ پر فائرنگ…

مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، سپاہی عرفان شہید، 2 جوان زخمی

راولپنڈی: امن دشمنوں نے ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہوئے بلوچستان کےعلاقے مچھ میں چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی عرفان شہید اور 2 جوان زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے…

پبی میں مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں، چینی پیپلز لبریشن آرمی کی شرکت

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی میں مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی بھی شریک ہوئی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن…

مصر میں کثیر القومی مشقیں برائٹ سٹار ختم

راولپنڈی : کثیر القومی مشقیں برائٹ سٹار 2021ءمصر میں  ختم ہوگئی ہیں ۔فوجی مشقوں میں پاکستان، مصر، امریکا، سعودی عرب، اردن، قبرص، عراق اوربحرین کے فوجی دستوں نے حصہ لیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…