براؤزنگ ٹیگ

ISIS

شام میں امریکی فوج کا آپریشن، داعش سربراہ ہلاک

دمشق: شام میں امریکی فوج نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے داعش کے سربراہ ابو ابراہیم قریشی کو ہلاک کر دیا اور مریکی صدر جو بائیڈن نے تصدیقی بیان جاری کر دیا۔ شام کے شمال مغربی حصے میں رات گئے امریکی آپریشن میں داعش کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا۔…

امریکی اخبار کا طالبان،افغان فوج اور داعش سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا 

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجی طالبان کے ڈر سے اب داعش میں شامل ہونے لگے ہیں ۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق افغان حکومت کے کمانڈوز اور انٹیلی جنس اہلکار داعش کا حصہ بن…

قندھار دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، طالبان کا مساجد اور مدرسوں میں خصوصی گارڈز تعینات…

کابل: طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ جمعہ کے ر وز قندھار میں واقعہ فاطمہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں کے بعد شیعہ برادری کی عبادت گاہوں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ مذکورہ بم دھماکے میں 41افراد جاں بحق ہوئے…

طالبان نے داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

کابل: طالبان نے داعش کے جنگجوئوں کیخلاف فوری طور پر کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی سپیشل فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ انھیں چن چن کر نشان عبرت بنائیں کیونکہ یہ ہمارے لئے مستقبل میں مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان…

اسلام مخالف مہم چلانے والا فرانس دہشتگرد تنظیم داعش کا فنانسر نکلا 

پاکستان اور اسلام مخالف مہم چلانے والا فرانس خود ہی دہشتگرد جماعت کی سرپرستی میں ملوث نکلا ،فرانس کی سیمنٹ بنانے والی کمپنی دہشتگرد تنظیم داعش کو فنڈنگ کر تی رہی اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی ,داعش کو ختم کرنے کیلئے اربوں ڈالرز خرچ…

افغانستان میں عدم استحکام کی صورتحال، روسی فوج نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

ماسکو: روسی فوج نے افغانستان کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر تاجکستان کی سرحد کے قریب جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ روس کے وزارت دفاع نے ان مشقوں کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان جنگی مشقوں میں 500 روسی فوجی حصہ لے رہے ہیں۔…

کابل ایئرپورٹ دھماکے: ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے، ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئیں

کابل: کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ چکی ہے۔ اس وقت شہر کے ہسپتال زخمیوں سے بھرے پڑے ہیں، ان میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے، خدشہ کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا…

کابل ایئرپورٹ دھماکے، امریکی صدر جوبائیڈن کا داعش سے بدلہ لینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم داعش کو معاف کریں گے نہ بھولیں گے، اس دہشتگردی میں ملوث عناصر سے بدلہ لیا جائے گا۔ جوبائیڈن خطاب کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے۔ امریکی…