براؤزنگ ٹیگ

ISB

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ آئی نائن اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور عثمان مقبول کے اغوا کا مقدمہ ان کے والد کی مدعیت میں درج…

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے جمعرات (30 نومبر)سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں جبکہ کچھ شہروں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ مھکمہ موسمیات کے مطابق کل سے  اسلام آباد،   خطہ پوٹھوہار سمیت مشرقی پنجاب میں بارش   کا…

سردی کی آمد، اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش، مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری

اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی آمد پر  پہلی برفباری ہوئی۔ راولپنڈی شہر اور…

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔  ملک کے  متعدد علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر…

ملک کےمتعدد علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک  کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج (منگل) شام اور رات کے دوران جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور…

پنجاب اور سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے  سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب…

ملک بھر میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 ستمبر سے 20 ستمبر کے دوران تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  پنجاب…

نگران وزیراعظم کا مراکش میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر مراکش کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ…

سستی سواری بھی غریب کی پہنچ سے دور، میٹرو بس نے بھی کرایے بڑھا دیے

اسلام آباد:پٹرول، بجلی، اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب میٹرو بس کا کرایہ بڑھا کر غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے ) نے میٹرو کرایہ 30 سے بڑھا کر 50 روپے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…

کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 7 تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد : کورونا کیسز رپورٹ ہونے پروفاقی دار الحکومت کے  مزید 5 تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل دو ادارے بند بھی کردیے گئے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز  سامنے آنے…