انتظار قتل کیس، 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت
کراچی : کراچی کی انسداد دہشتگری کی عدالت میں انتظار قتل کیس کا بڑا فیصلہ آگیا۔عدالت نے دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی ۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں انتظار قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے 2 پولیس اہلکاروں کو…