براؤزنگ ٹیگ

interview

والدین کی دعاؤں کی وجہ سے حریم شاہ جیسی بیوی ملی ، بلال شاہ

لاہور: ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ  کے شوہر بلال شاہ نے کہا ہے کہ ان کے والدین کی دعاؤں کی وجہ سے حریم جیسی بیوی ملی ہے۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مجھے اتنی اچھی بیوی ملی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ پہلی…

ثانیہ مرزا نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ۔۔۔ ؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی : پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ    ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انسان کو وہی کام کرنا چاہئے جو اس کو آتا ہو۔ ہیپی نیو ائیر کے وقت میں سو رہی ہوں گی ۔ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں بالی وڈ فلموں میں کام نہ…

طالبان کو افغانستان پر قبضے کی دعوت دی گئی تھی ، حامد کرزئی کا بڑا انکشاف

لندن : سابق افغان صدرحامد کرزئی نے انکشاف کیا ہے کہ  طالبان نے افغان دارالحکومت  کابل پر قبضہ نہیں کیا تھا بلکہ انہیں  اس کی دعوت دی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی  نے ایک انٹرویو میں سابق صدراشرف…

پاکستان کو مدینہ کی طرز کی فلاحی ریاست بنانا چاہتا ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست  مدینہ کی طرز پر  فلاحی ریاست بناناچاہتا ہوں۔ معروف امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو خصوصی انٹرویو   دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  مذہب کے معاملے پر کسی قسم کی زور…

آسٹریلیا سے اب کوئی ٹیم نہیں ڈرتی ، سابق ٹیسٹ کرکٹر شین وارن

سڈنی : آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ کینگروز کا اب پہلے والا ڈر نہیں رہا ۔  اب آسٹریلیا سے کوئی بھی ٹیم نہیں ڈرتی جبکہ ماضی میں ایسا نہیں تھا ۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو میں شین وارن نے کہا کہ ماضی میں آسٹریلیا کا دورہ…

سیف ، امریتا اکٹھے رہ کر ناخوش تھے ، سارہ علی خان

ممبئی: بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ میری ماں دس سال تک نہیں ہنسی تھی لیکن جب میرے والدین میں طلاق ہوئی تو ان کا چہرہ کھل اٹھا تھا ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں بالی وڈ سٹارز سیف علی خان اور امرتا سنگھ  کی بیٹی اداکارہ سارہ علی…

پاکستانی شلوار قمیض کیوں پہنتے ہیں ، مہوش حیات نے وجہ بتا دی

لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ 50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کے لئے شلوار قیمض پہنتے ہیں ۔ اداکارہ نے عوام سے عمران خان کو مزید وقت دینے کے بھی اپیل کردی  ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں…

ہتھیار ڈال دیں ،معاف کردیں گے: وزیر اعظم کی ٹی ٹی پی کو پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں اور ان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تحریک طالبان پاکستان کے کچھ گروپس کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کالعدم…

آڈیشنز لینے والے ہندی میں مذاق کیا کرتے تھے ، نورافتیحی

ممبئی : بھارتی اداکارہ اور کوریو گرافر نورا فتیحی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں انٹری کے ابتدائی دنوں میں بہت ہتک آمیز اور دل دکھانے والا رویہ دیکھنے کو ملا ۔ کئی آڈیشنز دینے کے بعد بھی مجھے چانس نہیں ملتا تھا ۔ بھارتی میڈیا سے انٹرویو میں…