براؤزنگ ٹیگ

internet

فائیو جی(5G)اسپیکڑم کی نیلامی، آکشن ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:فائیو جی اسپیکڑم کی نیلامی کے حوالے سے آکشن ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس (آج)منگل کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر اجلاس کی صدارت کریں گی جبکہ نگراں وزیر آئی ٹی ،سائنس و ٹیکنالوجی…

دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ، سپیڈ 1.2 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ، ایک سیکنڈ میں 150 فلمز ٹرانسفر کی…

بیجنگ: چین نے دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ انٹرنیٹ کی اسپیڈ 1.2 ٹیرا بائیٹ فی سیکنڈ ہے جو امریکا کے الٹرا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سے تین گنا جبکہ دنیا کے بڑے انٹرنیٹ روٹس پر فراہم کردہ اسپیڈ سے 10گنا تیز ہے۔  چینی…

ملک کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی میں خرابی، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل

کینبرا: آسٹریلیا کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی کے سسٹم مین خرابی کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل ہو گئیں۔ ایک کروڑ سے زائد آسٹریلین شہریوں کو اس وقت موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس سے محروم ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی…

5G سروسز 10 ماہ میں شروع کر دی جائیں گی: ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نےکہا ہے کہ 10 ماہ کے اندر پاکستان میں 5 جی سروسز شروع…

زیر سمندر کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد: انٹرنیشنل سب میرین میں خرابی کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہو گئی ہے جس کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی تصدیق کی ہے۔ بحر ہند کے ایک مقام پر بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم…

زیر سمندر خراب ہونے والی انٹرنیٹ کیبل ٹھیک کر دی گئی

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ کے قریب سمندر میں بچھائی گئی انٹرنیٹ کیبل خراب ہونے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی واقع ہو گئی تھی تاہم مذکورہ کیبل میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے۔ پاکستان…

صارفین کی سہولت کیلئے واٹس ایپ کا 5 نئے فیچرز پر کام جاری

نیویارک: صارفین کی زیادہ سے زیادہ توجہ حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ کچھ منفرد فیچرز پر کام کر رہا ہے ۔ جن کو مستقبل قریب میں صارفین کی سہولت کیلئے متعارف کروایا جائے گا ۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں واٹس ایپ مخصوص رابطے کیلئے…

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ، جاپانی انجینئروں کا کارنامہ

ٹوکیو: جاپانی انجینئروں نے ناقابل یقین تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رہورٹس کے مطابق جاپانی انجینئروں نے کارنامہ نے صرف ایک سیکنڈ کی تیز ترین رفتار سے 319 ٹیرابائٹس ڈیٹا منتقل کرکے کیا۔ یہ تاریخی…

ٹِک ٹاک نے 3 منٹ تک طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرا دی

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن 'ٹِک ٹاک' نے اپنے صارفین کو 3 منٹ تک طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ایپلی کیشن 'ٹِک ٹاک' پر ویڈیوز پوسٹ کرنے کا دورانیہ 1 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ تک کر دیا گیا ہے ۔ ٹِک ٹاک…

کسی بھی شخص کا نام میرے ساتھ نہ جوڑا جائے: حریم شاہ

کراچی: پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مداحوں سے گزارش کی ہے کہ وہ اُن کا نام کسی بھی شخص کے ساتھ جوڑنے سے اجتناب کریں ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں حریم شاہ نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست کی ہے کہ خدا کے واسطے سوشل میڈیا پر کسی بھی…