ترک صدر نے شرح سود میں اضافے سے انکار کر دیا
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامی تعلیمات کا حوالے دیتے ہوئے کرنسی کو مستحکم کرنے کے لیے شرح سود میں اضافے سے انکار کر دیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں ترک لیرا کی قدر میں مزید 5 فیصد کمی ہو گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…