براؤزنگ ٹیگ

injured

بندر کے حملے مسلسل جاری، 5 افراد زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلو چستان کے شہر کوئٹہ میں ایک بندر کے انسانوں پر حملے مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد کو زخمی ہو گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق کوئٹہ کی علمدار روڈ پر ایک بندر نے مسلسل دو روز کے دوران 5 افراد کو…

شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

نینواہ: عراق کے صوبہ نینواہ کے ضلع ہمدانیہ میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ نینواہ کے ڈپٹی گورنر حسن العلق نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ 113 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق…

وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ٹھٹھہ: حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچی اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم…

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور زخمی ہونے والوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سے جاری کئے گئے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے…

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف زخمی ہوگئے

لاہور :مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف  گھر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئے  جس کے بعد انہوں نے سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف اپنے ہی گھر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئے…