دسمبر میں مہنگائی کی شرح 12.28فیصد تک پہنچ گئی: ادارہ شماریات
اسلام آباد: صارفین کے لیے اشیا کی قیمتوں میں اضافہ سال 2021 کے آخری ماہ دسمبر میں بھی جاری رہا اور مہنگائی کی شرح 12.28فیصد تک پہنچ گئی۔
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک مہنگائی…