انڈیا افغان دوستی کی پہچان ’’ سلمیٰ ڈیم‘‘پر بھی طالبان کا قبضہ
کابل :انڈیا افغانستان دوستی ڈیم کےنام سےمشہور سملیٰ ڈیم پر طالبان نے قبضہ کرلیا،انڈیا نے 30 کروڑ ڈالر کی لاگت سے یہ ڈیم تعمیر کیا تھا،اس کا افتتاح بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے خود کیا تھا۔
ذرائع افغان میڈیا کے مطابق سلمیٰ ڈیم…