براؤزنگ ٹیگ

Increase

گیس ٹیرف میں بے پناہ اضافہ، پیر کو  تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی میں   صنعتکاروں نے گیس ٹیرف میں بے پناہ اضافے کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے میں4دسمبر بروز پیر کو تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں صنعتکاروں کی ہنگامی پریس کانفرنس میں انہوں نے…

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافی سرچارج لگانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک صارفین کیلئے 1 روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بلوں پر اضافی سرچارج ایک سال کیلئے ہوگا۔ وفاقی حکومت کی…

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمت اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ بڑھانے کا انکشاف

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے تجویز کی گئی قیمت سے بھی زیادہ بڑھانے کا انکشاف ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی جانب…

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہباز شریف کا ردِعمل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفیٰ دے دیتے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می اضافے پر ردِ عمل دیتے ہوئے…

پنجاب: نئے سال سے پہلے تنخواہوں میں اضافہ

لاہور: پنجاب حکومت نے نئے سال سے پہلے مزدور کی یومیہ اجرت میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ  پنجاب  نے  ایک مزدور کی یومیہ اجرت میں محض 23 روپے کا اضافہ کر کے گزشتہ یومیہ اجرت 777 روپے سے 800 روپے یومیہ کر دی ہے۔جبکہ…

بجلی کی قیمتوں میں مزید چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے جس سے صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔   سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے…

عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری

لاہور: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے گیس کی اوسط قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزایس این جی پی ایل کی جانب سے اوگرا کوگیس کی اوسط  قیمت میں 157.50 روپے اضافے کی درخواست کی ہے، درخواست پر یکم دسمبر کو…

حکومت نے  پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

  اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گا۔  تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

نیپرا نے بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عوام کے لئے ایک اور بُری خبر، نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔   چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ستمبر کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 66 پیسے…