براؤزنگ ٹیگ

imrankhan

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ، جہانگیر ترین سے سیاسی رابطے تیز ہوگئے

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے پارٹی چھوڑنے کے بعد پارٹی سے جانے والے سیاست دانوں نے جہانگیر ترین سے سیاسی شخصیات نے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ جہانگیر ترین سے پاکپتن کے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ نے لاہور میں ملاقات…

بات چیت کا آغاز کیا جائے: عمران خان نے حکومت کو پیشکش کردی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے حکومت کو بات چیت کے آغاز کی پیش کش کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر خطاب میں کہاکہ میں ملک کے حالات دیکھ کر کہتا ہوں۔ یہ ملک ٹھیک تب ہوگا جب اس ملک کے سارے…

نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان،یہ نہیں ہوسکتا ملزم بھی خود اور منصف بھی خود : مریم نواز

وہاڑی: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا نواز شریف اور اس کی بیٹی قدرت پر یقین رکھتے ہیں اور سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، نو مئی کے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے۔وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب…

ابرار الحق کا سیاست چھوڑنے کااعلان،پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئے

لاہور:پی ٹی آئی رہنما گلوکار ابرار الحق نے سیاست چھجوڑنے کا اعلان کردیا ۔ وہ سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ۔ا نہوں نے لاہور پریس کانفرنس میں سیاست چھوڑنے کااعلان کیا،اس اعلان کے ساتھ ہی وہ آبدیدہ ہوگئے۔ ان کاکہنا تھا کہ میری…

عمران خان کو آج کل کس کی یاد ستار رہی ہے؟

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ آج کل مجھے صرف شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں پر اپنے بیٹوں کے ساتھ ہائیکنگ کی یاد ستا رہی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ آج کل مجھے صرف شمالی علاقہ جات کے…

میں اور نواز شریف بدلے پر یقین نہیں رکھتے، یہ قدرت کا نظام انصاف ہے: مریم نواز

لاہور:ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے عمران خان کے اس موقف کو رد کیا ہے جس میں انہو ں نے کہاہ اس وقت جو ہو رہا ہے وہ مریم نواز کو موقع فراہم کیا جا رہا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے جو ان کے والد نواز شریف کو اقتدار سے بے دخل کیا گیا تھا تو اس بدلہ…

پی ٹی آئی چھوڑنے والے مرکزی ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔ کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر گروپ لیفٹ کر گئےہیں۔ فواد چودھری کو کور کمیٹی گروپ سے…

فواد چودھری ، عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ فواد چودھری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے راستے الگ کرلیں ۔ انہوں نے سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق…

رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیاگیا ہے ۔ ان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیاگیاہے…

ریاست اوراداروں سے ٹکرائو سیاست دانوں کا کام نہیں ہوتا :فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کاکہنا تھا کہ 9 مئی کو جوکچھ ہوا اس پر میں بھی دکھی ہوں۔ریاست اوراداروں سے ٹکرائو سیاست دانوں کا کام نہیں ہوتا ہے۔ میرے علاوہ عمران خان کو کسی نے نہیں بتایا کہ سیاست میں تشدد نہیں ہوتا۔…