براؤزنگ ٹیگ

imrankhan

چیئر مین پی ٹی آئی کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے کی درخواستیں رجسٹرار آفس کے اعتراض…

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان  کی انسداد دہشت گردی کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے  کی درخواستیں آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دیں۔ جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل دو…

چیئر مین پی ٹی آئی نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کےچیئر مین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں دہشت گردی کیسوں میں ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔ جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ چیئر مین پی ٹی آئی کی اعتراضی…

بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف اور معیشت کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں صنعتی شعبے کے حوالےسے بجٹ تجاویز پر اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم نے صنعتکاروں کی طرف سے دی گئی تجاویز کو حتمی شکل دے کر بجٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…

نئی پارٹی نیا ڈرامہ،پارٹی چھوڑنے والوں میں سے بہت سے نئی کنگز پارٹی کےلیے لابنگ کر رہے ہیں:عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ نئی پارٹی نیا ڈرامہ، پارٹی چھوڑنے والوں میں سے بہت سے نئی کنگز پارٹی کےلیے لابنگ کر رہے ہیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ ہمارے کئی کارکنوں پر تشدد کیا گیا جو…

جے آئی ٹی تحقیقات، عمران خان ذاتی طور پر پیش ہوں گے یا ویڈیو لنک سے ؟، پی ٹی آئی چیئرمین نے کیا…

لاہور:جے آئی ٹی تحقیقات کے لئے عمران خان ذاتی طور پر پیش ہوں گے یا ویڈیو لنک سے ، پی ٹی آئی رہنمانے کیا پیشکش کی ۔جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بجائے ان کے نامزد کرہ…

9 مئی کے واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا :شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے ٹویٹ کیا کہ ایسا لگتا ہے کہ عمران نیازی کی معیشت اور اس کے کام کرنے کے وسیع نظام کے بارے میں سمجھ کافی…

پی ٹی آئی کے حوالے سے حکومت کا ایک نکاتی ایجنڈا کیا ہے ؟

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے۔ اس فاشسٹ حکومت کا ایک نکاتی ایجنڈا ہے کہ پی ٹی آئی کو کچلنا ہے۔ عمران خان نے سوشل میڈیاسائیٹ ٹویٹر پر کہا کہ قانون کی…

جیل میں پی ٹی آئی خواتین کے ساتھ ناروا سلوک:عمران خان کا چیف جسٹس سے از خود نوٹس کا مطالبہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب میں کہاکہ انہیں خوف ہے کہ ان سے کوئی ایسی چیز ہوگئی ہے جو ان سے سنبھالی نہیں جا رہی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رانا ثنا اللہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ…

قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28 مئی 1998 پھر 9 مئی 2023 کو دیکھو:مریم نواز

لاہور :لبرٹی چوک لاہو رمیں یوم تکبیر کی تقریب کے سلسلے میں چیف آرگنائزرن لیگ مریم نواز کا جلسہ گاہ پہنچنے پر استقبال کیاگیا۔انہوں نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 25 واں یوم تکبیر مبارک ہو۔ ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کرنے والی پاک فوج…

سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف سے راستے الگ کرلئے

لندن:اوورسیز رہنماء بھی پی ٹی آئی سے راستے الگ کرنے لگے ہیں ۔ سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن…