ممنوعہ اشیاءکی درامد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نگران حکومت نےممنوعہ اشیاء کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔
حکو متی ذرائع کے مطابق درآمدات اوربرآمدات پرپابندیاں ختم کرنے کےکیسوں کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطا بق نگران…