براؤزنگ ٹیگ

IMF

ایف بی آر افسران کو 140 فیصد ہیڈ کوارٹرز الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم  نے یکم نومبر 2023 سے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لیے ایف بی آر کے ہیڈ کوارٹرز الاؤنس کا 140فیصد دینے کی منظوری دے دی۔ ایف بی آر افسران کیلئے ہیڈ کوارٹر الاؤنس کے حوالے سے وزارت خزانہ کے ریگولیشن…

‘ نواز شریف بھول گئے اپنی پچھلی حکومت میں مہنگائی کم کرنے کے بجائےشرح سود بڑھائی’

کراچی: تجزیہ کار شہزاد اقبال کا کہنا ہے کہ  نواز شریف شرح سود کی بات کرتے ہوئے شاید بھول گئے پچھلے 16مہینے انہی کی حکومت تھی جس نے مہنگائی کم کرنے کے بجائے شرح سود بڑھائی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان  کے سوال انڈسٹری میں…

ملک بھر میں بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی وگیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے اور رواں مالی سال عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف کو ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا جبکہ ریٹیلرز ،…

قرض کی اگلی قسط کب ملے گی؟ آئی ایم ایف اور پاکستان میں مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد: 71 کروڑ کی اگلی قسط کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو ( آیف بی آر)، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق…

بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اہم مطالبے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے اس ماہ سے کھاد پلانٹس کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، پٹرولیم اور صنعتوں نے کھاد بنانے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:  امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی گذشتہ دو ماہ کے دوران پہلی بار ہو گی۔ ذرائع کے مطابق…

بجلی بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کا ڈو مور کامطالبہ، سخت شرائط رکھ دیں

اسلام آباد: بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئےعالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ا یف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا۔ وزارت خزانہ ذرائع  کے مطابق آئی…

مختلف اداروں کی خواہش تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، ڈالر اور ایرانی سمگلنگ میں ملوث افراد کو  کٹہرے میں…

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمااور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی تیل اور ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث لوگوں کے خلاف بلا تفریق کا روائی کی جائے۔ نجی ٹی کے پر وگرم  میں…

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک ہونے کی امید

اسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ امید ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق آئی ایم ایف کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا۔  گیس شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔…

آئی ایم ایف بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پر رضامند، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کا معاملہ پر  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا۔ آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے…