پاکستان نے آئی ایم ایف کو تعاون کی مکمل یقین دہانی کرادی
اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کو " ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی " مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو گردشی قرضوں کے لئے بھی اصلاحات کے پروگرام پر عملدرآمد جاری رکھنے کے عزم کا اظہا ر کردیا گیا ۔
تفصیلات…