آئی جی اسلام آباد سے محسن بیگ پر پولیس تشدد سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد: آباد ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر پولیس تشدد کے خلاف آئی جی اسلام آباد سے 21 فروری پیر تک رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی محسن بیگ کے دہشتگردی اور دیگر مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
…