ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائںٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ آسٹریلیا پہلے اور اس وقت سری لنکا کی ٹیم دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ہونے والی…